Saturday 31 October 2020

What is Albetrage?

Thursday 29 October 2020

Again 70$ USDT Bityard Live Withdraw ProoF |Claim Welcome Bonus 258$ USDT |Mining Daily Free Bitcoin

 ///////////////////////DISCLAIMER\\\\\\\\\\\\\\\\

This video and description contains affiliate links or Short links, Which means that if you click on one of the links, I’ll receive a small commission. This helps support the channel and allows us to continue to make videos like this. This channel does not promotes any illegal content, all contents provided by this channel is meant for educational purpose only. Thank you for the support.

Monday 30 March 2020

Earn Rs 5000 daily Using Android Phone | Most Easiest Way To make Money Online | 100% Real Money


Coronavirus: New social restrictions, World update | Nine News Australia


Earn $300 By Typing Names Online! Available Worldwide (Make Money Online


Watch Ads and Earn! FAST & SIMPLE PayPal Money


How to monetize blogger with adsense | qualifie for adsense

https://dailynewstime11.blogspot.com/?m=1

Monday 9 March 2020

سکردو: مسافر بس دریائے سندھ میں جا گری، 15 ہلاک، 11 افراد کی تلاش جاری

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے شہر سکردو میں ایک مسافر بس دریائے سندھ میں جا گری ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ کے مطابق مسافر بس میں ڈرائیور سمیت 26 افراد سوار تھے جن کے زندہ بچنے کی امید کم ہے۔

ترجمان کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے سکردو جا رہی تھی اور اس پر سوار تمام افراد کا تعلق سکردو سے ہی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔
حکام کے مطابق حادثہ سوموار کے روز الصبح پیش آیا۔ دریا میں گرنے والے بس کے پانچ مسافر بس کے دریا میں گرنے سے قبل ہی گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ یہ سٹرک سنسان ہوتی ہے اور اس علاقے میں موبائل فون کے سگنلز بھی موجود نہیں ہیں۔
حادثے کے تقریبا ایک گھنٹہ بعد جب وہاں سے دوسری گاڑی گزری تو اس نے زخمی مسافروں کو ہسپتال پہنچایا اور حکام کو مطلع کیا جس کے بعد امدادی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔
حکام کے مطابق سٹرک سے ملنے والے پانچ زخمی مسافر بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ اب تک دس لاشیں دریا سے نکالی جا چکی ہیں۔ دریا میں باقی لاشوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔ فوج بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہے۔
جس مقام پر حادثہ رونما ہوا وہاں سردیوں میں بھی پانی کا بہاؤ کافی تیز ہوتا ہے۔ اس مقام پر دریا میں چھوٹے بڑے پتھر بھی موجود ہوتے ہیں جبکہ لہریں تیز رفتار ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسافروں کی تلاش میں دشواری کا سامنا ہے۔
حکام کے مطابق بہت زیادہ بلندی سے دریا میں گرنے والوں کی تلاش کا کام عموماً مشکل ہوتا ہے، جس میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ رواں برس جنوری میں موسم کی شدت کے باعث گلگت میں برفانی تودے گرنے سے پانچ فوجی جوانوں سمیت کئی افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس سے قبل 22 ستمبر 2019 کو گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر تیز رفتار بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں 10 فوجی اہلکاروں سمیت 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
قبل ازیں آٹھ اگست کو گلگت کے علاقے جگلوٹ میں ایک ہی خاندان کی پانچ خواتین کپڑے دھونے کے دوران دریائے سندھ میں ڈوب گئی تھیں صحافی محمد زبیر کے مطابق جس مقام پر حادثہ پیش آیا وہاں ایک خطرناک موڑ ہے جہاں حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جو 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

فیض اللہ فراق کے مطابق حادثہ پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں سنگل روڈ ہے جس کی توسیع کا کام جاری ہے



کورونا وائرس: پاکستان میں مزید نو کیسز، متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہو گئی

چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اور جہاں اس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے وہیں 3600 سے زیادہ افراد اس سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ چین اب تک اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جبکہ پاکستان میں اب تک اس سے متاثرہ 16 مریض سامنے آئے ہیں۔

خلاصہ
کورونا وائرس کا آغاز چین سے ہوا تھا اور اب یہ دنیا بھر میں پھیل چکا ہےدنیا بھر میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ چکی ہےاٹلی میں کورونا وائرس سے خطرناک صورتحال پیدا ہوتی جا رہی ہے اور ایک روز میں وائرس نے 133 افراد کی جان لے لی ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید نو کیسز، متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔اس وائرس سے اب تک دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3600 سے زیادہ ہےکورونا وائرس سے دنیا بھر کے بازار حصص بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور 2008 کے مالی بحران کے بعد شیئرز کی قیمتوں میں اتنی کمی واقع ہوئی ہےچین کے بعد دنیا میں اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جس کے بعد جنوبی کوریا اور ایران کا نمبر آتا ہے